رجسٹر اپیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کتاب جس میں مدعی الیہ کی طرف سے کی گئی اپیل یا درخواست درج کی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کتاب جس میں مدعی الیہ کی طرف سے کی گئی اپیل یا درخواست درج کی جائے۔